بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگرس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک ہو چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انڈیا کی موجودہ حکمران سیاسی جماعت بی جے پی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے یہ اقدام ملک کے قانون کے احترام میں کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگریس نے ٹوئٹر کے اس اقدام کو غیر جمہوری اور شرمناک قرار دے دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement