
دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے ہزاروں پاکستانی برج خلیفہ کے اطراف جمع ہوگئے، جہاں انہوں نے تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔
اس موقع پر پاکستانیوں نے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement