
ضلع خیبرمیں طورخم بارڈر پر پاکستانی شہریوں کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ شروع ہو گیا، طورخم بارڈر کے راستے پاکستانی شہریوں کو آنے کی اجازت مل گئی ہیں۔
سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی شہری طورخم بارڈر کے راستے اپنے ملک پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر پر پاکستان سے افغانستان جانے کی اجازت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News