Advertisement
Advertisement
Advertisement

قدیم جماعتوں کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں

Now Reading:

قدیم جماعتوں کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں

حیدرآباد میں قدیم جماعتوں کا ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں

تفصیلات کے مطابق عزادار رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں ماتمی جلوس رات ایک بجے کے بعد فقیر کے پڑ پر پہنچے گا جہاں فقیر کے پڑ چوک پر سوا لاکھ  سے زائد عزادار جلوس میں شرکت کرتے ہیں, اور تاریخی عزاداری ہوتی ہے۔

عزادار رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جماعتوں کے جلوس شہزادہ علی اصغر علہ سلام کی یاد میں 1930 سے نکالا جاررہا ہے جبکہ ماتمی جلوس میں پچاس ذوالجناح اور جہولا حضرت علی اصغر علہ سلام  بھی شامل ہوتے ہیں.

عزادار رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جماعتوں کا مرکزی جلوس 7 محرم الحرام مغرب کے وقت ٹنڈومیر محمود سے انجمن سفینہ حسینی کے زیر انتظام برآمد ہوا جوکہ فجر کے وقت قدم گاہ مولاعلی پر پہنچے گا.

عزادار رابطہ کمیٹی کا مزید کہنا تھا کہ مرکزی جلوس 8 محرم الحرام مغرب کے وقت امام بارگاہ ٹنڈومیرمحمود پر اختتام پزیر ہوگا.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر