Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام افغان باشندوں کے تحفظ اور سلامتی کا احترام یقینی بنانا اہم ہے، عمران خان

Now Reading:

تمام افغان باشندوں کے تحفظ اور سلامتی کا احترام یقینی بنانا اہم ہے، عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تمام افغان  باشندوں کے تحفظ ، سلامتی اور حقوق کا احترام یقینی بنانا انتہائی اہم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے اعظم نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے لیے پرامن اور مستحکم افغانستان کی اہمیت پر زور دیا جبکہ وزیراعظم نے افغانستان میں ایک جامع سیاسی تصفیے کی اہمیت پر بھی زور دیا ہے۔

وزیراعظم نے افغانستان سے سفارتی ، بین الاقوامی اداروں کے عملے اور دیگر افراد کے انخلاء میں پاکستان کے مثبت کردار کو اجاگر کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بورس جانسن کو پاکستان میں کورونا پرقابو پانے کے لیے اقدامات سے آگاہ کیا جس میں متعلقہ ڈیٹا بھی برطانیہ کے ساتھ شیئر کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر