جیکب آباد میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔
تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ آباد کے مقام پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرنے کا واقع پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement