
کابل ایئر پورٹ پر “انقرہ ہیڈ کوارٹرز” قائم کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترک میڈیا نے بتایا ہے کہ ترک فوج نے یہ ہیڈکوارٹر قائم کیا ہے۔
ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کا مقصد ترک شہریوں اور دیگر غیر ملکیوں کے بحفاظت انخلا کو یقینی بنانا ہے۔
ترک میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ ترک فوج کابل ایئر پورٹ پر نظم و نسق قائم رکھنے میں مصروف ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement