
سعودی عرب نے پاکستانیوں کو براہ راست سفر کی اجازت دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن کی دونوں خوراکیں لینے والے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت ہوگی۔
پاکستانی سفارتخانے کے مطابق جن پاکستانیوں کے پاس سعودی ریزیڈنسی ویزاہوگا وہ پاکستان سے براہ راست سعودی عرب آسکتے ہیں۔
پاکستان سعودی حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement