Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز خٹک درخواست کم دھمکیاں زیادہ دے رہے تھے، راشد سومرو

Now Reading:

پرویز خٹک درخواست کم دھمکیاں زیادہ دے رہے تھے، راشد سومرو
Rasheed Somroo In Bol News Program

جےیوآئی سندھ کے صدر اور ممبر مذاکراتی ٹیم راشد محمود سومرو کا وزیردفاع پرویز خٹک کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف)  27 اکتوبر کوباہر نکل کر دکھائیں گے ۔

بول نیوز کے پروگرام اب بات ہوگی میں گفتگو کرتے ہوئے راشد محمود سومرو کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کہتے ہیں اگر ملک کو نقصان پہنچا توذمے داری اپوزیشن پر ہوگی۔

انکا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس میں پرویز خٹک درخواست کم دھمکیاں زیادہ دے رہے تھے۔

انھوں نے مزید کہا کہ رعب کی زبان ہم نے سنی ہے نہ مانی ہے،ہم 27 اکتوبر کو نکل کر دکھائیں گے اور31اکتوبر کو اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے۔

راشد محمود سومرو کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ پر حملہ ہوگا نہ پی ٹی وی پر حملہ ہوگا،سول نافرمانی ہوگی نہ ٹول ٹیکس کی مخالفت کریں گے۔

Advertisement

جےیوآئی سندھ کے صدر نے کہا کہ پچھلے 15 ملین مارچ کی طرح آزادی مارچ بھی پرامن ہوگا، ہم پرامن ہوکر اسلام آباد آئیں گے،پرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر