Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو کا کراچی میں جناح اسپتال کا دورہ

Now Reading:

بلاول بھٹو کا کراچی میں جناح اسپتال کا دورہ
Bilawal Visit Jinnah Hospital

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں مفت اسپتال چل رہے ہیں ،کم وسائل کے باوجود نجی سیکٹرز سے مل کر سہولتیں مہیا کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں جناح اسپتال کا دورہ کرتے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا اسپتال ایک ایسی سروس مفت دے رہا جو دنیا میں نہیں ملتی، مجھے پرائیویٹ سیکٹر پر فخر ہے کہ غریب کا مفت علاج ہو رہا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ہم سب نے مل کر عوام کے مسائل حل کرنے ہیں، سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل پارلیمان سے حل کرنا چاہتے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں وفاقی حکومت کو سمجھنا چاہیے یہ کرکٹ کا میچ نہیں، وزیر اعظم پر فرض ہے کہ عوام میں اتحاد پیدا کریں۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اور ہر طبقہ احتجاج پر مجبور ہے، مجھے نہیں لگتا موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کر پائے گی۔

Advertisement

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے یہ بھی کہا ہم منتخب لوگ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہیں، ہم پارلیمان کو غیر سیاسی بنائیں گے، پاکستان میں پیپلز پارٹی نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا،

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کو مزید نہیں چلنے دیں گے، ملک میں مارشل لا لگا تو پی پی ماضی کی طرح کردار ادا کرے گی، جمہوریت واحد طریقہ ہے جس میں عوام کا اسٹیک ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر