Advertisement
Advertisement
Advertisement

5 غلطیاں جن کی وجہ سے اسمارٹ فون میں آگ لگ سکتی ہے

Now Reading:

5 غلطیاں جن کی وجہ سے اسمارٹ فون میں آگ لگ سکتی ہے

آج کی تاریخ میں ہر فرد کے لئے اسمارٹ فون کا استعمال بہت آسان اور عام ہوگیا ہے۔

آج کی تاریخ میں اسمارٹ فون کے بغیر کسی کا بھی گزارا ممکن نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ کہا جائے کہ سوشل میڈیا کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کو استعمال کرتے ہوئے بہت سی ایسی غلطیاں کر بیٹھتے ہیں جن سے آپ کے فون میں آگ لگ سکتی ہے؟

اگر نہیں تو آج کا یہ آرٹیکل آپ کی بہت مدد کرے گا۔

1۔  اگر آپ کا اسمارٹ فون گرنے کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو اسے استعمال کرنا فوراً بند کردیں کیونکہ اسمارٹ فون کی باڈی یا ڈسپلے ٹوٹنے کے سبب اس میں پانی داخل ہوسکتا ہے جو کہ بیٹری یا سرکٹ تک پہنچ سکتا ہے۔

Advertisement

2۔  ہمیشہ اسمارٹ فون اسی چارجر سے چارج کریں جو اس کے ساتھ کمپنی کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے- انتہائی طاقت ور توانائی کا حامل چارجر بیٹری پر دباؤ بڑھا دیتا ہے۔

3 ۔ اسمارٹ فون کی مرمت کے دوران بیٹری کی تبدیلی کی ضرورت پڑتی ہے- ایسے میں کبھی بھی کوئی غیر معیاری بیٹری گرم ہو کر پھٹ سکتی ہے اور اس کی وجہ سے آگ لگ سکتی ہے۔

4 ۔ اسمارٹ فون غیر معمولی طور پر گرم ہورہا ہو تو اسے استعمال مت کیجیے اور نہ چارجنگ پر لگائیے کیونکہ گرمائش کے دوران اسمارٹ فون کا مستقل استعمال نقصان پہنچا سکتا ہے۔

5 ۔ فون کو چارجنگ پر لگا کر بھول جانا نہ صرف بیٹری کی زندگی کو مختصر کرتا ہے بلکہ خطرناک بھی ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر