Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’دُرج‘ 25اکتوبر کو ریلیز ہوگی

Now Reading:

فلم ’دُرج‘ 25اکتوبر کو ریلیز ہوگی
Durj flim

پاکستان کے معروف اداکارشمعون عباسی کی فلم25 اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی۔

فلم کی نمائش 18 اکتوبرکو ہوناتھی مگرکچھ دن قبل مرکزی اورصوبائی سینسربورڈ نےفلم کوریلیز کرنےسےروک دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی سینسربورڈ نے اداکاروہدایت کارشمعون عباسی کی فلم ’دُرج‘ کوری ویو کےبعد پاس کر دیا ہے ۔

 واضح  رہےکہ پاکستان کےعلاوہ فلم ’دُرج‘ 11 اکتوبرسےانٹرنیشنل سطح پرکئی سنیما گھروں میں ریلیزکی جاچکی ہے۔

حقیقی کہانی سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی فلم ’’دُرج‘‘ اپنی نوعیت میں سے ایک ہے کیونکہ برصغیر میں اس قسم کا موضوع ابھی تک سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement

آدم خورانسانوں کی کہانی پرمبنی فلم ’دُرج‘ کوشمعون عباسی اورپروڈکشن ٹیم نےحقیقی رنگ دینے کے لیے کئی ماہ ریسرچ کی اور انہوں نے کافی وقت دنیا سے الگ تھلگ غاروں میں رہنے والے انسانوں کے ساتھ گزارا تاکہ اِن کے طرز زندگی کو صحیح روپ میں دکھا سکیں۔

 فلم کے مرکزی کرداروں میں شمون عباسی ، شیری شاہ ، مائرہ خان ، دودی خان ، نعمان جاوید ، عزیر عباسی ، نعیم ملک و دیگر شامل ہیں جبکہ فلم کی کہانی اور تحقیقی مواد شمعون عباسی نے لکھا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر