 
                                                                              جیکب آباد میں مسافر بس الٹنے سے بچی اورایک خاتون جان سے گئیں۔
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں تھانہ صدر کی حدود گوٹھ عطر بھنگر میں مسافر بس الٹ گئی۔حادثے میں ایک بچی اور خاتون جاں بحق ہوگئیں جبکہ 25 افراد شدید زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔
پولیس کے مطابق حادثہ مسافر بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
	
					  
					  
                                          مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
                                                      کومنٹس کریں                        
                     Advertisement
	
											  
					  						
					  
					   					  
                     
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 