Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صارفین نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دے دیا

Now Reading:

صارفین نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دے دیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کو صارفین نے ملکہ تاثرات قرار دے دیاہے۔ 

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر صارفین سجل علی کی عمدہ اداکاری کے چرچے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر مقبول ایک بیوٹی برانڈ کی جانب سے اسٹائل ایوارڈز کے سلسلے میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزدگیاں سامنے آنے کے بعد سجل علی کو سوشل میڈیا پر کافی سپورٹ کیا جا رہا ہے، صارفین نے انہیں ان کی بہترین اداکاری پر ملکہ تاثرات بھی قرار دے دیاہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر