Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار زخمی

Now Reading:

کوئٹہ میں دھماکا، 3 پولیس اہلکار زخمی
blast on police station

کوئٹہ میں خروٹ آباد تھانے کے قریب دھماکا ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا جبکہ دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے اور 1 شہری بھی زخمی ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگوکی. پولیس وین پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ وزیرداخلہ بلوچستان نے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے نقصان پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ معصوم انسانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی قابل مذمت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
بھارتی میڈیا کا فالس فلیگ آپریشنز کا پرانا ہتھکنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
وزیراعظم اور وزیرِ داخلہ کی کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا، 2 دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 20 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر