Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، ثمر بلور

Now Reading:

پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے، ثمر بلور

عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور کا پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ایشو پر اپنی بھرپور آواز اتھائے گیں۔

ثمر بلور کا کہنا تھا کہ عام آدمی کو ریلیف ملنے کے بجائے اس کی زندگی مزید مشکل بنیادی ہے۔

خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور کا  مزید کہنا تھا کہ بی آر ٹی بس سروس اور دیگر منصوبے بھی خسارے پر چل رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر