Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کے کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گر گئی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

Now Reading:

بجلی کے کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گر گئی، ویڈیو نے دل دہلا دیے

چین کے صوبے شانڈونگ میں ایک یا دو بار نہیں بلکہ 12 مرتبہ بجلی کے ایک ہی کھمبے پر آسمانی بجلی گری ،بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شائڈونگ کے شہر چنگڈاؤ میں 31 اگست کو ایک ہی کھمبے پر 12 مرتبہ آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

ویڈیو بارش کے دوران مقامی شہری نے بنائی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک یا دو بار نہیں بلکہ 12 مرتبہ ایک ہی کھمبے پر آسمانی بجلی گری جس سے کھمبے کی حالت بھی خراب ہوگئی۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرے کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ایک صارف نے لکھا کہ وہ اسٹریٹ لائٹس بہت بدقسمت ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ لڑکا خوفزدہ تھا؟ مجھے بھی ڈر لگ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر