Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان سے بابراعوان کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان سے بابراعوان کی ملاقات
PM Met Babar Awan

وزیراعظم عمران خان سے حکومتی رہنماء بابر اعوان ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی قانونی اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اپوزیشن کے آزادی مارچ سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر حکومتی رہنماء بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ملک درست سمت میں جاتا دیکھ کر دھرنوں کی مخالفت کرنے والے بھی حمایت میں نکل پڑے۔

 بابر اعوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بظاہراپوزیشن کا ممکنہ احتجاج پرامن نہیں لگ رہا ہےاور جو مناظر دیکھے ان سے انتشار کی منصوبہ بندی عیاں ہو رہی ہے۔

حکومتی رہنماء بابر اعوان کا مزید کہنا تھا کہ مودی کو جو پذیرائی بھارت سے نہ مل سکی وہ مولانا نے فراہم کر دی جبکہ مولانا نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کی بھی پوری کوشش کی ہے۔

Advertisement

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے بابراعوان کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پرامن اور سیاسی احتجاج تمام جماعتوں کا آئینی حق ہےلیکن کشمیر پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کے لئے کامیاب جوان اور غریبوں کے لئے احساس پروگرام شروع کیا کیونکہ ملک کو سیاسی ، معاشی استحکام کی جانب بڑھانا ہماری اولین ترجیح ہے اس لئے ہماری توجہ عوام کی فلاح و بہبود اور ملکی معاشی ترقی پر مرکوز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر