Advertisement
Advertisement
Advertisement

23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے،چیئر مین نیب

Now Reading:

23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے،چیئر مین نیب
کرپشن

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ان کے ادارے نے گزشتہ 23 ماہ کے دوران 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے جو کہ ریکارڈ کامیابی ہے۔

کراچی  میں نیب کی کاکردگی کے حوالے سے اجلاس کے دوران خطاب میں چیئر مین نیب نے کہا کہ نیب نے 23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کیے جن میں سزا دلوانے کی شرح 70 فیصد ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈی جی نیب کراچی ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے کےلیے اقدامات کررہے ہیں۔جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کراچی ادارے کا اہم ترین علاقائی بیورو ہے اور اس نے مجموعی کارکردگی میں کلیدی کرادار ادا کیا ہے۔

چیئرمین نیب کے مطابق میگا کرپشن کے وائٹ کالر مقدمات کی سائنسی بنیادوں پرتحقیقات اولین ترجیح ہے۔

جسٹس (ر) جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب نے احتساب سب کےلیے پالیسی اپنائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر