Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائیک پر 12 بچوں کو سوار کرنے والا احمق شخص، ویڈیو وائرل

Now Reading:

بائیک پر 12 بچوں کو سوار کرنے والا احمق شخص، ویڈیو وائرل

بائیک کے خطر ناک اسٹنٹ کرتے ہوئے اپنے اکثر لڑکوں کو دیکھا ہوگا جو کبھی ریس لگا رہے ہیں اور کبھی بائیک ایک پہیئے پر اٹھا رہے ہوتے  ہیں۔

لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے لوگوں پر ایک سکتہ طاری کردیا ہے۔

وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بائیک سوار نے اپنے  ہمراہ ایک بائیک پر 12 بچوں کو  بھی سوار کیا ہوا ہے۔

اس ویڈیو کے مناظر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کس  قدر بےوقوف شخص ہے جو کہ اپنے ساتھ ساتھ بچوں کی بھی جانیں داؤ پر لگا رہا ہے۔

بے وقوف شہری کئی بچوں کی جان اپنی ہتھیلی پر لیے موج مستیاں کررہا ہے۔

Advertisement

صارفین کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، متعلقہ ادارے اسے گرفتار کریں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ شہری نے ناصرف اپنی بلکہ بچوں اور سڑک پر موجود دیگر لوگوں کی زندگیاں بھی خطرے میں ڈالیں۔

اس ضمن میں عوام سے رائے لی گئی کہ ایک موٹر سائیکل پر کتنے افراد کی سواری ہونی چاہیئے تو ان کا کہنا تھا کہ اول کو ایک ہی فرد مناسب رہتا ہے تاہم دو سے زیادہ ایک بائیک پر بٹھانا درست نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر