
11 ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشتگردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کیلئے منتخب کیا تھا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، تاہم اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔
9/11 کے واقعے کو 20 برس بیت چکے ہیں، لیکن اس حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ کی آگ ابھی تک بجھ نہ سکی ہے۔
اس دن امریکی ایئرلائن کے 2 مسافر طیارے 18 منٹ کے وقفے سے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں عمارتوں سے ٹکرائے تھے، ان واقعات میں 3 ہزار کے قریب افراد جان سے گئے تھے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News