Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلہ دیش: لڑکی کو زندہ جلانے کے الزام میں 16ملزمان کو سزائے موت

Now Reading:

بنگلہ دیش: لڑکی کو زندہ جلانے کے الزام میں 16ملزمان کو سزائے موت
Bangladesh

بنگلہ دیش کی عدالت نےلڑکی کو زندہ جلانےکے الزام میں 16ملزمان کو سزائے موت سنادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ  کے قریب واقع علاقےفینی کی مقامی عدالت نے نصرت جہاں نامی لڑکی کو زندہ جلانے کے الزام میں سزائے موت سنادی۔

یاد رہے کہ لڑکی کو جلانے کا واقعہ رواں برس اپریل میں پیش آیاتھا۔

واضح رہے کہ 19سالہ نصرت جہاں رفی نامی طالبہ نےاپنے ہیڈماسٹر پر جنسی طورپرہراساں کرنےکا الزام عائد کیاتھا۔

نصرت جہاں پر متعدد افراد کی جانب سےالزام واپس  لینے پردباؤ ڈالاجارہاتھا۔الزام واپس لینےسےانکار پر لڑکی کو زندہ جلادیاگیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر