Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا، کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 9 میں لیگی امیدوار کی غنڈہ گردی

Now Reading:

سرگودھا، کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 9 میں لیگی امیدوار کی غنڈہ گردی

سرگودھا میں ن لیگی امیدوار شجاعت بشیر نے  50 مسلح افراد کے ہمراہ آزاد امیدوار کی بیٹھک پر حملہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار شہزاد نعیم باجوہ اور ان کے ساتھیوں کو بیٹھک میں بند کر دیا گیا جبکہ  ن لیگی امیدوار کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے پر سنگین نتائج اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے باعث 2گھنٹے پولنگ کا عمل بند رہا ووٹر ذلیل و خوار ہوتے رہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 پر کال ہونے پر تھانہ کینٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر امن و امان کروایا۔

 ن لیگی امیدوار سمیت 50 افراد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر