Advertisement
Advertisement
Advertisement

نئی نویلی دلہن نے سسرال جاتے ایسا کام کیا کہ دلہے کے ہوش اڑ گئے

Now Reading:

نئی نویلی دلہن نے سسرال جاتے ایسا کام کیا کہ دلہے کے ہوش اڑ گئے

دنیا بھر میں شادیوں کے دوران کوئی نا کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے جو اس شادی کو یادگار بناتا ہے کچھ واقعات سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آجاتے ہیں اور کچھ صرف خاندانوں کے درمیان ہی ایک قصے کے طور پر رہ جاتے ہیں۔

ایسے ہی ایک واقعے کے حوالے سے ہم آپ کو آج بتائیں گے جس نے دلہے میاں کے ہوش اڑادیئے ۔

یہ قصہ ہے بھارت کی ریاست ضلع مین پوری کا جہاں نئی نویلی دلہن اپنے دلہے کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔

 ہوا کچھ یوں کہ شادی سے قبل لڑکی کے گھر والوں نے دولہا راجو کے اہلخانہ کے سامنے شرط رکھی کہ ان کی لڑکی کی شادی راجو سے اسی وقت کی جائے گی جب وہ 80 ہزار  روپے ادا کریں گے۔

دولہے کے گھر والے اس شرط پر راضی ہوگئے اور دونوں کی شادی خوب دھوم دھام سے ہوگئی۔

Advertisement

شادی کے روز دولہا کے گھر والوں کی جانب سے بہو کے لیے، کپڑے، زیورات اور دیگر تحائف کا انتظام کیا گیا اور رخصتی کے بعد راجو دلہن کو گھر لے جانے کے لیے بس میں سوار ہوگیا۔

اسی دوران دلہن نے ایک بس اسٹینڈ پر پہنچ کر شوہر سے کہا کہ اسے پیاس لگ رہی ہے ایک پانی کی بوتل لے آئیں۔

راجو پانی لے کر جب بس میں واپس پہنچا تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گیا کہ اس کی بیوی سیٹ سے غائب  اور تمام تحائف اور زیورات بھی موجود نہیں،متاثرہ دلہے نے دلہن اور اس کے اہلخانہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروادیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر