Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ،ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

Now Reading:

پاکستان بمقابلہ نیو زی لینڈ،ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان  اور نیوزی لینڈکے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ون ڈے میچز پر مشتمل  سیریز کا آغاز کل 17 ستمبر سے ہو گا جوکہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی  قومی کپتان بابر اعظم اور کیوی کپتان ٹام لیتھم نے کی۔

ٹرافی رونمائی کی تقریب میں کورونا پروٹوکول کا بھی خیال رکھا گیا۔

ون ڈے سیریز کا پہلا معرکہ کل راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دو پہر2:30 بجے شروع ہو گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔

شیڈول کے مطابق  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچز 17،18 اور19 ستمبر کوراولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جا ئیں گے جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز 25،26 اور 29 ستمبر کو   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر