Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ابوظبی میں دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر

Now Reading:

ابوظبی میں دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر

دنیا کا تیز ترین رولر کوسٹر (جھولا) فارمولا روسا صرف چار اعشاریہ 9 سیکنڈ میں اپنی ٹاپ اسپیڈ یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر پہنچ جاتا ہے۔

ابوظبی میں واقع فیراری ورلڈ تھیم پارک میں موجود فارمولا روسا رولر کوسٹر کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ رائیڈرز اس پر فارمولا ون کے تجربات کی ہمسری کرسکیں۔

رولر کوسٹر میں بیٹھنے والے رائیڈرز کے لئے ضروری ہے کہ وہ حفاظتی چشمہ (سیفٹی گلاسسز) پہنیں تاکہ ان کی آنکھیں کیڑے مکوڑوں اور ریت کے ذرات سے محفوظ رہیں۔

اس کے فیچرز بھی ایف ون سپر کار کی طرح کے ہیں، اس کے ٹریک بھی آٹو ڈرومو نیزونل مونزا جیسے ہیں جس میں شارپ ٹرنز اور اچانک ڈراپس شامل ہیں جو کہ 4 اعشاریہ 8 جی تک جنریٹنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سب سے بڑھ کر اس رولر کوسٹر کو اس کی رفتار نے منفرد بنادیا ہے یہ صفر سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر صرف دو سیکنڈز میں اپنے ہائیڈرالک لاؤنچ سسٹم کی وجہ سے پہنچ جاتا ہے جو ایئر کرافٹ کیریئر پر لگے اسٹیم کیٹاپلٹس کی طرح کا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی عائد
اے سی کے بغیر گرم گھر کو ٹھنڈا کرنے کا آسان ترین طریقہ
مصنوعی ذہانت کا کمال، مونا لیزا بھی گلوکارہ بن گئیں
برف میں لمبے عرصے تک رہنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
6 سیکنڈ میں تصویر میں موجود اخبار تلاش کریں!!!
دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں موجود ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر