Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرکوٹ میں دو گروہوں میں تصادم، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

Now Reading:

عمرکوٹ میں دو گروہوں میں تصادم، کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

عمرکوٹ میں دو گروہوں نے لڑائی کرتے ہوئے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ عمرکوٹ کے منوں مالہی محلے میں پیش آیا جہاں پلاٹ کے تنا زعے پر مالہی برادری کے دو گروہوں میں تصادم ہو گیا اور اس تصادم کے دوران لوگوں نے کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تصادم کی وجہ سے تین خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں اور 3 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد ریفر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بھیرو مالہی نامی زخمی فرد نے دوران علاج حیدرآباد میں دم توڑ دیا ہے اور اس کے ساتھ 2 افراد کی حالت بھی نازک بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں نرسنگ، جئے کمار، موھن لال، دُرگا شنگر سمیت دیگر افراد شامل ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ دونوں گروہوں کی جانب سے ہسپتال کا گھیراؤ کیا گیا اور اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری معاملے کو کنٹرول کرنے پہنچ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر