Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوات میں موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم، 3 افراد شدید زخمی

Now Reading:

سوات میں موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم، 3 افراد شدید زخمی

سوات میں موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سوات شہر کے کوٹ چارباغ  میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل اور موٹر کار  کے درمیان تصادم ہو گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی وجہ سے 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

ترجمان ریسکیو 1122 سوات کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے سول ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر