Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھر میں نجی ہسپتال کے باہر فائرنگ کا معاملہ

Now Reading:

سکھر میں نجی ہسپتال کے باہر فائرنگ کا معاملہ
فائرنگ

سکھر میں نجی ہسپتال کے باہر فائرنگ کا معاملہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکھر کے نجی ہسپتال میں ایک فرد نے گھس کر فائرنگ کی جس سے کچھ افراد زخمی جبکہ کچھ جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا شکار ہو کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم ذوالفقار جتوئی کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ایس ایس پی سکھر عرفان سموں کی ہدایت پر پولیس نے ناکہ بندی کر کے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ملزم سے تفتیش اور حملے میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
آڈیو لیکس کیس؛ 4 درخواستوں پر40 صفحات کا فیصلہ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر