پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کرسی پر بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں اپنی ہی تصویر پکڑی ہے جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
نمرہ خان کی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے لباس میں دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
واضح رہے کہ اس سے قبل نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں وہ ساڑی زیب تن کی ہوئی تھی ، تصاویر میں نمرہ خان بلکل سادہ تھیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انہوں نے تصاویر کے کپشن میں لکھا تھا میرے لئے میری دنیا ہو تم، چھو کر جو گزری وہ ہوا ہو تم، میں نے جو مانگی وہ دعا ہو تم۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
نمرہ خان کی جانب سے لی گئی تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کی جینس اور کالی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھیں ، تصاویر میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل نمرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے زندگی کے ہر گزرتے دن کے حوالے سے پیغام جاری کیا تھا۔
اپنے جاری کئے جانے والے پیغام کے ساتھ ہی اداکارہ نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی جس میں وہ اپنا ہر گزرتا دن اور اس کا انداز بتارہی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ اداکارہ نمرہ خان ہر بار لفٹ سے باہر نکلتی تھیں اور ہر بار ان کا آؤٹ فٹ چینج ہوتا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News