Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

Now Reading:

ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے عرف انا پورنا نے خودکشی کرلی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور بھوجپوری اداکارہ امرتا پانڈے کی لاش آدم پورہ کے علاقے میں دیویا دھام اپارٹمنٹ میں اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، اداکارہ کو قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اداکارہ امریتا اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی میں رہتی تھیں لیکن وہ حال ہی میں بھاگلپور میں ایک شادی کے لیے اپنے رشتہ داروں کے پاس گئی تھیں اور کچھ دنوں کے لیے وہاں رہنے کا فیصلہ کیا۔

 

بھوجپوری اداکارہ امرتا پانڈے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

Advertisement

 

 ہفتے کو وہ دیر تک جاگتی رہیں اور اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس پر ایک خفیہ نوٹ پوسٹ کیا جس کے چند گھنٹے بعد وہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔

اداکارہ کے اسٹیٹس پر نوٹ میں لکھا تھا کہ ’ اس کی زندگی دو کشتیوں پر ہے، ہم نے اپنی کشتی ڈبو کر اس کا راستہ آسان کیا ‘۔

دوسری جانب اداکارہ کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ چند ماہ سے ڈپریشن کا شکار تھیں۔

یاد رہے کہ جوگسر پولیس نے اس ہائی پروفائل کیس کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر