Advertisement
Advertisement
Advertisement

سروں کے بے تاج بادشاہ، استاد امانت علی خان کی 47 ویں برسی

Now Reading:

سروں کے بے تاج بادشاہ، استاد امانت علی خان کی 47 ویں برسی

پاکستان کے نامور موسیقار اور گلوکار استاد امانت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 47 برس بیت گئے۔

سریلی آواز کے مالک استاد امانت علی خان نے 1922 کو بھارتی صوبے پنجاب کے علاقے ہوشیار پور میں جنم لِیا جن کا تعلق برصغیر کے مشہور موسیقار گھرانے پٹیالہ سے تھا۔

پاکستان ہجرت کے بعد امانت علی خان نے گائیکی کی تربیت اپنے والد سے حاصل کی اور اپنا فنی سفر ریڈیو پاکستان سے شروع کیا۔

ملی نغموں،غزلوں اور کلاسیکل گیتوں میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے استاد امانت علی خان کی آواز میں کمال کی نرمی تھی جو سننے والوں پر سحر طاری کردیتی تھی۔

Advertisement

آتش کی غزل ’’یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے‘‘ظہیر کاشمیری کی غزل ’’موسم بدلا رت گد رائی اہل جنوں بے باک ہوئے‘‘،سیف الدین سیف کی غزل’’مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئے،‘‘ ان کے کچھ ایسے ہی گائے ہوئے بے مثال نغمے ہیں جو ان کو اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں آج تک زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

17ستمبر 1974 کو استاد امانت علی خان 52 برس کی عمر میں لاہورمیں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں حکومت  پاکستان نے پرائڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر