پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں کپتان بابر اعظم سمیت تمام بڑے نام کھیلیں گے۔
پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 25 ستمبر کو ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement