Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے کا اہم اقدام

Now Reading:

پی آئی اے کا اہم اقدام
پی آئی اے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال

پی آئی اے نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن ٹریول ختم کر دیا، فیصلہ پی آئی اے خزانے پر بوجھ کم کرنے کے لیے کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے کاک پٹ کریو کا بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن(جی ڈی) ٹریول ختم کردیا، چیف ایچ آر ڈپارٹمنٹ عامر الطاف نے بین الاقوامی جنرل ڈکلئیریشن ٹریول کے خاتمے سے متعلق نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق قومی ایئرلائن عملے کو اب صرف ڈومیسٹک فلائٹ پر جی ڈی ٹریول کی سہولت میسر ہوگی۔

نوٹیفیکشن  میں کہا گیا ہے کہ ڈومیسٹک فلائٹس عملہ ماہانہ 10بار سہولت سے استفادہ حاصل کرسکے گا۔ عملہ ماہانہ جنرل ڈکلیریشن رپورٹ سی ای او اور جنرل آپریشن منیجر کو جمع کرانا ہوگا۔

 اس موقع پر ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک فلائٹس میں جنرل ڈکلئیریشن کی سہولیات میں ردوبدل نہیں کیا گیا، غیرضروری اخراجات کم کرنے کے لیے جی ڈی کو ختم کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
پاکستان اور ترکی کی اسرائیلی جارحیت کی مذمت، فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا اعادہ
جنوبی وزیرستان میں شہادت پانیوالے سپوت فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر