Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کی کارروائی، اسمگلنگ ناکام

Now Reading:

رینجرز کی کارروائی، اسمگلنگ ناکام
rangers raid for smuglling

رینجرزسندھ کی جانب سے ضلع کشمور کے علاقے ڈیرہ موڑ میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔

 ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی اور ساتھ ہی ساتھ غیر ملکی سامان سے لدے ہوئے 3 ٹرک قبضے میں لے لیے۔

رینجرز کاررواٸی کے دوران برأمد ہونے والے سامان میں  139سمگل شدہ سامان میں 11 ہزار کلو چھالیہ، 170 کارٹن سگریٹ، موٹرسائیکل اسپیئر پارٹس، انجن اور ٹائرز سمیت دیگر سامان شامل ہے

ترجمان سندھ رینجرز نے بتایا کہ برآمد شدہ سامان بمعہ3عدد ٹرکس کسٹم حکام کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر