Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ

Now Reading:

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ
بجلی چوروں

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری ہو گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے 17، اٹک کے 15، راولپنڈی سٹی کے 33 اور راولپنڈی کینٹ کے 13 فیڈرز اس میں شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن اسٹاف نے ان علاقوں میں بجلی بحالی کا کام شروع کر دیا ہے جن علاقوں میں بارش رک چکی ہے۔

ترجمان آئیسکو نے اس موقعے پر کہا کہ صارفین بارش کے دوران بجلی کی تاروں، کھمبوں اور ٹرانسفارمرز سے دور رہیں۔

Advertisement

ترجمان آئیسکو کا کہنا تھا کہ شکایات کے اندراج کے لیے ہلپ لائن 118 یا 9252933 پر کال کریں۔

ترجمان آئیسکو کا مزید کہنا تھا کہ خراب موسم کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معزرت خواہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر