Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

Now Reading:

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر  نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا جبکہ پاکستان کے بابر مسیح بھی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بابر مسیح نے  نے راؤنڈ آف 16 میں بیلجئم کے کیون ہینسنز کو شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں بابر مسیح اور حارث طاہر مدمقابل ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کھلاڑی کے ہمراہ دفتر آؤ اور ٹرافی لے جاؤ، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کے خط پر جواب
سابق کپتان مصباح الحق کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
رضوان کپتانی سے ہاتھ دھو بیٹھے، شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
ویمنز ورلڈکپ میں بھارت کی مسلسل ناکامیاں، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز
ویمنز ورلڈ کپ: کرکٹ شائقین نے بھارتی ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر