Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کی چوری کا ایک انوکھا واقعہ

Now Reading:

گاڑی کی چوری کا ایک انوکھا واقعہ

کار چوری ہونے کے واقعات دنیا بھر میں عام ہیں اور کار چوری کرنے کا طریقے کار بھی تقریباً ایک ہی ہوتا ہے۔

لیکن چور زیادہ دیر تک قانون کی گرفت سے دور نہیں رہ سکتا ہے اور دیر سویر قانون کے ہاتھوں گرفتار ہو ہی جاتا ہے۔

لیکن آج ہم آپ کو جو کار چوری کا واقعہ بتائیں گے وہ تھوڑا الگ اور ہٹ کر ہوگا ۔

یہ واقعہ  افریقہ کے ایک ملک  گانا میں پیش آیا جہاں ایک چور ایئرپورٹ پر کھڑی گاڑی کو بہت شاطر انداز مں چوری کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

آگے جاکر چور اور ما ل لوٹنے کی عرض سے گاڑی کا ڈیش بورڈ کھولتا ہے جس میں موجود شہد کی مکھیاں اس چور پر حملہ کردیتی ہیں۔

Advertisement

بعدازاں چلتی کار میں چور پر اچانک شہد کی مکھیوں کے حملے کی وجہ سے کار اس کے قابو سے نکل کر دوسری سڑک پر آجاتی ہے۔

حادثے کے بعد چور شدید زخمی ہوگیا اور اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر