Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسحورکن آوازکےمالک معروف نعت خواں یوسف میمن انتقال کرگئے

Now Reading:

مسحورکن آوازکےمالک معروف نعت خواں یوسف میمن انتقال کرگئے
yousuf memon died today

معروف نعت خواں یوسف میمن طویل علالت کےبعد کراچی میں انتقال کرگئے،ان کی نمازجنازہ کل بعدنمازظہرشہیدملت روڈ پرادا کی جائےگی۔

تفصیلات  کےمطابق  نعتیہ کلام پڑھنےمیں منفرداندازبیان رکھنےوالےپاکستان کےمعروف نعت خوان الحاج یوسف میمن کاطویل علالت  کےبعدکراچی میں انتقال کرگئے۔یوسف میمن کوگزشتہ ہفتے فالج کااٹیک ہواتھاانہیں کراچی کےمقامی اسپتال کےانتہائی نگہداشت کےوارڈمیں داخل کرایا گیاتھا۔

یوسف میمن طویل عرصےسےسانس کی تکلیف میں مبتلا تھے،ان کی عمر 60 برس تھی۔

نعت خواں نےسوگواران میں دو بیٹے، ایک بیٹی اوربیوہ کوچھوڑاہے۔

اہل خانہ کےمطابق مرحوم کی نماز جنازہ پیرکوبعدنمازظہرپہاڑی مسجد شہیدملت روڈ پراداکی جائےگی۔

Advertisement

نعت خواں یوسف میمن نےمتعددمحفلوں میں حمدباری تعالی اورنعت رسول مقبولﷺ پیش کیں، ان کی پڑھی گئی نعتوں میں ’میرے کملی والے کی شان‘ ’حضور ایسا کوئی انتظام‘مجھےدرپہ پھربلانا،اورجس نے مدینے جانا کرلوتیاریاں، بے حد پسند کی جاتی ہیں ۔

اس سےقبل گزشتہ روزممتازشاعراورنعت خواں اعجازرحمانی بھی طویل علالت کےبعدکراچی میں انتقال کر گئے،ان کی عمر 83 برس تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسا سندھ چاہتے ہیں جہاں باصلاحیت خواتین اور مردوں کو مالی وسائل حاصل ہوں، مراد علی شاہ
آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا، اب ٹھوس فیصلے کرنے کا وقت آگیا، وزیر اعظم کا دوٹوک موقف
اب بہت ہوگیا، افغانستان سے دہشتگردوں کی واپسی کی گارنٹی نہ ملنے پر کارروائی ہوگی، خواجہ آصف
2023 بریک ڈاؤن، کے الیکٹرک کی غفلت ثابت، نیپرا نے جرمانہ عائد کر دیا
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
ہم پرامن احتجاج کے حق میں ہیں، قانون شکنی ہرگز برداشت نہیں، طلال چوہدری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر