
اسپائیڈر مین اسٹار ٹام ہالینڈ باکسر بن گئے، انہوں نے اپنی باکسنگ کی صلاحیتیں بھی دنیا کو دکھا دیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹام ہالینڈ اپنے ٹرینر کے ساتھ مہارت سے ٹریننگ کر رہے ہیں۔
Spider-Man actor @TomHolland1996 has boxing skills 🕷️
(via LouisChandler/IG) pic.twitter.com/SEErl7QAL2
Advertisement— ESPN Ringside (@ESPNRingside) September 17, 2021
ان کی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News