Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

Now Reading:

شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
بلاول

قومی اسمبلی ضمنی انتخابات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن اور انسانیت کا پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے  عظیم صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے سالانہ عرس مبارک پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنی شاعری میں امن، رواداری، محبت اور انسانیت کا پیغام دیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے اپنے مادر وطن کے ساتھ پوری دنیا سے محبت کا درس دے کر فلسفہ بقائے باہمی کو فروغ دینے کی بات کی ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مذہب، رنگ، نسل اور صنفی بنیاد پر تقسیم آج کی دنیا میں شاہ بھٹائی کا فلسفہ مشعل راہ ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ نوجوان نسل کو شاہ بھٹائی کی شاعری کا مطالعہ کرے اور ان کے پیغام کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر