Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر کے مالک کو پراسرار گڑیا کا خوفناک پیغام، کمزور دل افراد نہ دیکھیں

Now Reading:

گھر کے مالک کو پراسرار گڑیا کا خوفناک پیغام، کمزور دل افراد نہ دیکھیں

امریکہ میں ایک گھر کے نئے مالک کو اس گھر میں قید گڑیا کی جانب سے ایک پیغام ملا ہے جسے دیکھ کر سب خوفزدہ ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے رہائشی اسکول ٹیچر نے حال ہی میں مکمل جائزے کے بعد ایک گھر خریدا جس کے بعد پراسرار طور پر ایک گڑیا نے انہیں پیغام دیا ہے۔

لیور پول سے تعلق رکھنے والے ایک پرائمری اسکول ٹیچر جوناتھن لیوس کو اس کے دوستوں نے نیا اور پراسرار گھر فوری طور پر خالی کرکے اسے فروخت کرنے کا مشورہ دیا۔

آسیب زدہ گھر ہونے کے باوجود32سالہ جوناتھن لیوس نے حالات سے مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق گھر میں شفٹ ہونے والے مالک کے مطابق وہ گھر میں جیسے ہی داخل ہوا تو ایک دیوار کے اندر بجلی کا تار جاتا دکھائی دیا۔

اسکول ٹیچر نے اس دیوار کو ہتھوڑی سے چوٹ لگائی تو اس میں سوراخ ہوگیا جس میں جھانک کر دیکھا تو ایک روشنی چمکی اور وہاں ایک چھوٹی سی گڑیا بیٹھی تھی۔

جوناتھن نے ہمت کرکے اس کو اٹھایا تو دیکھا کہ اس گڑیا نے پن اسٹرپ ڈریس پہنا ہوا تھا اور اس نے ہاتھ میں ایک کاغذ کا ٹکڑا خط کی شکل میں پکڑا ہوا تھا۔

اس خط میں تحریر تھا کہ پیارے قاری اور نئے گھر کے مالک مجھے آزاد کرنے کے لئے آپ کا شکریہ! میرا نام ایملی ہے، میرے اصل مالکان 1961 میں اس گھر میں رہتے تھے اور میں انہیں پسند نہیں کرتی تھی اس لیے انہیں جانا پڑا۔ خط میں مزید لکھا تھا کہ امید ہے کہ آپ یہاں اچھی طرح رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر