Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ کی وہ اداکارائیں جو سادہ انداز میں بھی خوبصورت لگتی ہیں

Now Reading:

بالی وڈ کی وہ اداکارائیں جو سادہ انداز میں بھی خوبصورت لگتی ہیں

بالی وڈ کی اداکاراؤں کو ویسے بھی ان کی خوبصورتی کے باعث دنیا بھر میں بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہین کہ یہ اداکارائیں  اپنی عام زندگی میں بغیر میک اپ کیسی لگتی ہیں۔

1۔ کترینہ کیف:

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی خوبصورتی کے دنیا بھر میں چرچے ہیں جبکہ وہ اپنی عام اور اصل زندگی میں کیسی لگتی ہیں، ان تصاویر سے آپ کو اندازہ ہوجائیگا۔

یہ تصویر اداکارہ نے آج ہی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہے جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کو بنا میک اپ کے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

2۔ پریانکا چوپڑا:

بالی وڈ انڈسٹری کا ایک اور معروف نام پریانکا چوپڑا کا ہے جو ہالی وڈ میں بھی اپنی پرکشش خوبصورتی کے جلوے بکھیر چکی ہیں۔

اس تصویر میں اداکارہ کو ایک سادے انداز اور بغیر میک اپ کے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت حسین لگ رہی ہیںَ

3۔ انوشکا شرما:

انوشکا شرما بالی وڈ کی بے حد معروف اداکارہ ہیں جو کہ ہر انداز میں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن میک اپ کے بنا بھی یہ اداکارہ بہت حسین نظر آتی ہیں ۔

Advertisement

4۔ عالیہ بھٹ:

بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے خوبصورت چہرے اور معصومیت کی وجہ سے بہت مشہور ہیں اور ہر انداز میں بے بہت خوبصورت بھی نظر آتی ہیں لیکن میک اپ کے بنا عالیہ بھٹ اور خوبصورت نظر آتی ہیںَ

5۔ کرینہ کپور:

اداکارہ کرینہ کپور کے لئے مشہور ہے کہ وہ شوٹنگ کے علاوہ عام زندگی میں بہت سادہ انداز اختیار کر کے رہتی ہیں اور اسی انداز میں وہ اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر بھی کراتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر