انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آفیشل ترانے کا نام ” لیو دا گیم” رکھا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ 17 اکتوبر سے عمان میں شروع ہورہا ہے جبکہ ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اکتوبر سے یو اے ای میں ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement