چترال میں سطح سمندر سے 4 ہزارفٹ بلندی پر پیراگلائڈنگ کے مقابلوں کا میلہ سجے گا۔
تفصیلات کے مطابق چترال میں زینی کے علاقے میں مقابلے یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک ہوں گے، مقابلوں میں ملک بھر سے 100 سے زائد پیراگلائیڈرز شرکت کریں گے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قومی سطح پرہونے والے مقابلوں سے مقامی پیراگلائیڈرز کو بھی تربیت دی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement