قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم جاری ہے، قابض فوج نے ضلع بارہ مولا میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ضلع شوپیاں میں بھی کشمیری نوجوان کو شہید کیا گیا تھا جبکہ بارہ مولا میں بھی کشمیری نوجوانوں کوجعلی مقابلوں کے دوران شہید کیا گیا تھا۔
کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے 18 ستمبر سے بارہ مولا کے علاقے اڑی کا محاصرہ کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
