Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیں مختلف دانے کن غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں؟

Now Reading:

جانیں مختلف دانے کن غلطیوں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں؟

انسانی جلد پر اکثر دانے نکل آتے ہیں جو کہ الگ الگ نوعیت کے ہوتے ہیں اور یہ انسان کی خوبصورتی کو متاثر کرتے ہیں۔

یہ دانے کسی مخصوص جنس کو نہیں  ہوتے بلکہ یہ مرد اور عورتوں دونوں کو یہ مسئلہ پیش آتا ہے۔

یہ دانے مختلف قسم کے ہوتے جو کبھی جلدی بھی ختم ہوجاتے ہیں اور کبھی یہ داض چہرے پر گہرے داغ چھوڑ جاتے ہیں۔

ایکنی:

یہ ایکنی کی سب سے عام قسم ہے جو سوزشی نوعیت کی ہوتی ہے۔ پمپلز کے نیچ کا حصہ پیپ سے بھرا ہوتا ہے اور جلد سوجی ہوئی لگتی ہے۔

Advertisement

پمپلز کی وجوہات میں خوراک اور ماحول کی الرجی کے علاوہ زہریلے کیڑوں کا کاٹنا، ان مساموں کا بند ہوجانا جن سے جلد کا تیل خارج ہوتا ہے وغیرہ شامل ہیں۔

نوڈیولز:

نوڈیولز میں درد بھی ہوتا ہے کیونکہ ان کی گہرائی زیادہ ہوتی ہے۔

یہ ختم ہونے کے بعد جلد پر داغ اور گہرے نشان چھوڑ دیتے ہیں۔ نوڈیولز جلد پر تب پیدا ہوتے ہیں جب بند مسال جلد کے خلیات کو خراب کرنے لگتے ہیں۔

سسٹ:

پمپلز مذید انفیکشن کے بعد سسٹ کی شکل اختیار کرلیتے ہیں جو ایکنی کی سب سے بری اور شدید قسم ہے۔

Advertisement

یہ کافی تکلیف دہ اور گانٹھوں کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔

ان سسٹ کی جڑ بھی پیپ سے بھری ہوتی ہے اس لئے ان کو ختم ہونے میں بہت وقت لگتا ہے۔ سسٹ کافی بڑے اور سرخ ہوتے ہیں۔

پاپولس:

یہ سوزشی ایکنی ہوتی ہے اور مہاسوں کی شکل میں نکلتے ہیں۔

یہ دیکھنے میں سرخ اور ٹھوس ہوتے ہیں لیکن ان مہاسوں کا مرکز بہت گہرا نہیں ہوتا۔ ایسے مہاسے نکلنے کی وجوہات میں جلد کا انفیکشن، ایکزیما، کسی خوراک کا انفیکشن اور ماحولیاتی آلودگی شامل ہوتی ہے

بلیک ہیڈز:

Advertisement

وائٹ ہیڈز کے برعکس بلیک ہیڈز جلد پر دھنسے ہوئے چھوٹے کالے بال سے لے کر کالے دھبوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں۔

ان کے آس پاس کی جلد نارمل ہوتی ہے لیکن بلیک ہیڈز بہت نمایاں ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین معالج سے علاج موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
بے وقت کی بھوک میں کیا کھائیں، جو صحت بڑھائے
کافی پینے کے ان نقصانات سے واقف ہیں؟
جاپان سے تعلق رکھنے والے شخص نے انوکھا پزل حل کر کے سب کو حیران کردیا
ان عام غذاؤں کے بارے میں چند غلط فہمیاں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
پیٹ کی چربی کم کرنے میں مدد گار 6 مفید سبزیاں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر