Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے

Now Reading:

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کا معاملہ، آئی بی اے سکھر نے ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے
انٹرنیشنل ڈفینس ایگزیبیشن اینڈ سیمینار

 

سندھ میں اساتذہ کی بھرتیوں کے معاملے  پر آئی بی اے سکھر کی جانب سے  ٹیسٹ کے نتائج جاری کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر سے ٹیسٹ میں ایک لاکھ 60 ہزارامیدواروں نے شرکت کی تھی جن میں سے 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر اسکول ٹیچرز کو بھرتی کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ سندھ بھر سے ایک فیصد امیدوار بھی ٹیسٹ پاس نہیں کرسکے ہیں، صرف 0.78 فیصد امیدوارٹیسٹ پاس کرسکے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر تعلیم کی جانب سے گزشتہ روز کابینہ کے اجلاس میں نتائج سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ مجموعی طور پر بھرتیوں کے لیے 3 لاکھ 72 ہزار سے زائد امیدوار نے ٹیسٹ دیے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو مئی کے حوالے سے اپوزیشن کی بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
صدر مملکت کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس اسلام آباد روانہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر