Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکل اوون پاکستان فٹ بال لیگ کیلئے خدمات سرانجام دینگے

Now Reading:

مائیکل اوون پاکستان فٹ بال لیگ کیلئے خدمات سرانجام دینگے

سابق انگلش فٹ بالر مائیکل اوون  پاکستان فٹ بال لیگ کیلئے خدمات سرانجام دینگے۔

تفصیلات کے مطابق مائیکل اوون نے 3 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فٹ بال کے با صلاحیت کھلاڑیوں کی جنت ہے، پاکستان فٹ بال لیگ کے لیے کام کرنا  اعزاز سمجھتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فٹ بال کو جدید خطوط پر استوار کرنا میرا مشن ہوگا۔

سی ای او گلوبل سوکر وینچرز زیب خان کا کہنا ہے کہ مائیکل اوون کا پاکستان آنا  قوم کے لیے ایک اعزاز ہے ، مائیکل اوون فٹ بالرز کی صلاحیتوں کو صحیح سمت میں موڑنے کا ہنر جانتے ہیں۔

 زیب خان کا مزید کہنا تھا کہ بہت جلد پاکستان فٹ بال لیگ کی فرنچائز کی تقریب رونمائی ہوگی اور فرنچائز مالکان کا   بھی بہت جلد اعلان کیا جائیگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ مائیکل اوون انگلش پریمیئر لیگ، ریئل میڈر، لیورپول ایف سی کے لیے خدمات سر انجام دے چکے ہیں ، مائیکل اوون انگلش پریمیئر لیگ کے کم عمر ترین 100 گول کرنے  والے کھلاڑی کا اعزاز بھی رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر