Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر اقتدار میں چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں، ڈاکو ڈھائی لاکھ روپے نقدی لے کر فرار

Now Reading:

شہر اقتدار میں چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں، ڈاکو ڈھائی لاکھ روپے نقدی لے کر فرار
فائرنگ

کراچی؛ چلتی گاڑی میں بیوی سے مبینہ جھگڑے پر شوہر نے خود کو گولی مارلی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں تاحال نہیں  رک سکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ٹھنڈا پانی میں پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتوں نے عملے کو پہلے یرغمال بنایا اور اسکے بعد ڈھائی لاکھ روپے نقدی اور 5موبائل فون لے کر بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اسکے علاوہ ڈکیت جاتے جاتے ٹک شاپ کے باہر کھڑی موٹر سائیکل بھی لے اڑے جبکہ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

فوٹیج میں نقاب پوش  ڈکیت کو کاؤنٹر پر کھڑے شخص پر تشدد کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر